سب کچھ آسان اردو میں: اس ایڈیشن میں ہم گوگل کے نئے AI ٹولز جیمز اور اوپال پر ایک مکمل ویڈیو ٹیوٹوریل، ساتھ ہی اہم AI خبریں اور مواقع بھی لے کر آئے ہیں۔
گوگل، مائیکروسافٹ اور اوپن اے آئی کی تازہ ترین اپڈیٹس، جن سے آپ اپنی پڑھائی، نوکری اور روزمرہ کاموں کو بنا سکتے ہیں تیز تر، ہوشیار تر اور آسان تر۔