In partnership with

دوستو،

جس لمحے کا سب کو انتظار تھا، وہ آخر کار آ گیا! اردو AI کی ویب سائٹ ماسٹر کلاس کا پہلا ویڈیو پارٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کلاس کا مقصد ہے کہ آپ بغیر کسی کوڈنگ کے، AI کی مدد سے اپنی مکمل ویب سائٹ خود بنا سکیں — صرف چند قدموں میں۔

پہلے حصے میں ہم سیکھتے ہیں کہ Google Blogger پر ویب سائٹ کیسے بنائی جائے، ڈومین کیسے خریدا جائے اور کس طرح اس کو Gmail اور ویب سائٹ سے جوڑا جائے۔ اگلا ویڈیو تھیم سیٹ اپ اور کسٹمائزیشن پر ہو گا۔

یہ سیریز ان تمام لوگوں کے لیے ہے جو کم بجٹ میں اپنا آن لائن سفر شروع کرنا چاہتے ہیں — چاہے وہ طالب علم ہوں، اساتذہ، NGOs، یا چھوٹے کاروبار۔

اگلے ہفتے، ہم Google کے AI کورسز کا نیا بیچ بھی لانچ کر رہے ہیں — جس میں آپ کو مفت اسکالرشپ کے مواقع ملیں گے۔ تو آنکھیں اور انبوکس کھلا رکھیں!

آپ کا دوست،
قیصر رونجھا

Subscribe to keep reading

This content is free, but you must be subscribed to Urdu Ai to continue reading.

Already a subscriber?Sign in.Not now

Reply

or to participate

Keep Reading

No posts found