Sponsored by

دوست،

السلام و علیکم!

ہر ہفتے کی طرح، اس بار بھی اردو اے آئی کی جانب سے آپ کے لیے ایک اور زبردست نیوزلیٹر حاضر ہے — نئی سیکھ، نئے آئیڈیاز، اور AI کی دنیا کی تازہ ترین جھلکیاں، وہ بھی اردو میں، آپ کے اپنے انداز میں۔

اس ہفتے ہم آپ کو لے چلیں گے ایک ایسے سفر پر جہاں:

  • 📁 Google Drive اب صرف ذخیرہ نہیں بلکہ ایک ذہین معاون بن چکا ہے
  • 📊 Diagram اور Workflows اب AI سے محض ایک جملے کی دوری پر ہیں
  • 💡 Replit کا نیا Agent 3 خود بخود ایپس بنا اور چلا سکتا ہے
  • 🧠 Google کا NotebookLM — سیکھنے کا نیا، سمجھنے والا انداز
  • 🌐 Website بنانے کی ورکشاپ اور فری ڈومین کا موقع
  • 📞 AI وائس ایجنٹ — بزرگوں کے بلڈ پریشر کی پیمائش میں مددگار
  • 🔀 ChatGPT میں نئی Branching Feature سے گفتگو کو نئی راہوں پر لے جائیں

تو بس تیار ہو جائیں — نیچے دیے گئے بلاکس کو ایک ایک کر کے کھولیے، جانئیے، آزمائیے، اور اگر کچھ پسند آئے تو دوسروں کو بھی بھیجیے!

آپ کا دوست،
قیصر رونجھا

Subscribe to keep reading

This content is free, but you must be subscribed to Urdu Ai to continue reading.

Already a subscriber?Sign in.Not now

Reply

or to participate

Keep Reading

No posts found