- Urdu Ai
- Posts
- دُنیا کیسے بدل رہی ہے؟
دُنیا کیسے بدل رہی ہے؟
اے آئی اگلے پانچ سال میں کیا کرنے جارہی ہے؟

دوست،
کل ہی میں نے اپنے فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ اوپن اے آئی کے بانی کس طرح دیکھ رہے کہ اے آئی اگلے پانچ سالوں میں کسطرح
اے آئی دُنیا کو بدل رہی ہے۔
ہمارے بہت سارے دوستوں نے اس ہفتے گوگل اے آئی سرٹفیکیشن حاصل کی جوہمارے لئے کافی خوشی کا باعث رہی۔ سماجی تنظیم وانگ گوگل اور اے وی پی این کے ساتھ ملکر اُردو اے آئی کے دوستوں کو اسکالرشپس دے رہی ہے کہ وہ گوگل کے سرٹیفائڈ کورسز Courseraسے کرسکیں۔ اگر آپ اس میں انٹرسٹد ہیں تو یہ پوسٹ دیکھیں۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ گوگل کے اے آئی سٹڈیو کے ذریعے اپنےکمپیوٹر کی اسکرین اے آئی کے ساتھ شہیر کرکے بہت ساری چیزوں کو بڑھی آسانی سے سمجھ سکتے ہیں؟ اگر آپ نے یہ ٹرائی نہیں کیا تو یہ ویڈیو آپ کو ضرور مددکریگی۔
ہم نے اس ہفتے اپنی اُردو اے آئی ماسٹر کلاس آٹومیشن کی چوتھی کلاس دوستوں کو بھیجی جس میں ہم نے کچھ ایڈوانس سٹیپس پر بات کی۔
آپ یہاں پر یہ کلاس دیکھ سکتے ہیں۔
ہم کوشش کریں گے کہ ای میل کے ذریعے آپ کے ساتھ ذیادہ رابطے میں رہیں۔
آپ کا دوست،
قیصر رونجھا
اُردو اے آئی