دوستو، اس خصوصی اردو اے آئی نیوزلیٹر میں ہم نے تفصیل سے بتایا ہے کہ Meta AI Vibes سے طاقتور نتائج کیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں — چاہے وہ ویڈیو ہو، تصویر یا مکمل فیڈ ویژولز۔ اس کے علاوہ، آپ کو ملیں گے کچھ شاندار Bonus Prompts جو آپ GPT سے مانگ کر Meta Ai میں استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ اگر ویڈیو یا اینیمیشن بنا رہے ہیں تو GPT سے Jason فارمیٹ میں بھی پرامپٹس حاصل کر سکتے ہیں۔