• Urdu Ai
  • Posts
  • کیا آپ آگے بڑھنے کے لئے تیار ہیں؟

کیا آپ آگے بڑھنے کے لئے تیار ہیں؟

In partnership with

Stop Asking AI Questions, and Start Building Personal AI Software.

Feeling overwhelmed by AI options or stuck on basic prompts? The AI Fast Track is your 5-day roadmap to solving problems faster with next-level artificial intelligence.

This free email course cuts through the noise with practical knowledge and real-world examples delivered daily. You'll go from learning essential foundations to writing effective prompts, building powerful Artifacts, creating a personal AI assistant, and developing working software—all without coding.

Join thousands who've transformed their workflows and future-proofed their AI skills in just one week.

دوستو،

کیا آپ نے سوچا ہے کہ اے آئی کس طرح ہمارے لئے ترقی کے راستے کھول رہی ہے لیکن ہم ابھی تک اپنے آپ کو تبدیل کرنے اور اے آئی کے اس مواقع سے فائدہ نہیں اُٹھارہے۔ کل میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ یہ ویڈیو شیئر کی کہ کس طرح آپ اے آئی کے دور میں بہترین ای میل لکھنے کے لئے اپنا ایجنٹ بنا سکتے ہیں اور بلکل فری۔

دوسری اہم بات،

آٹھ سے پندرہ سال کے بچوں کے لیے ہماری Master Class for Champs کی تیسری کلاس ہمارے واٹس ایپ چینل اور بذریعہ ای میل بھیجی جارہی ہے۔

اس کلاس میں ہم سیکھ رہے ہیں کہ اے آئی ٹولز کی کیا خصوصیات ہیں، اور کیا خصوصیات ان کو انسانوں سے مختلف بناتی ہیں۔ ساتھ ہی پرومپٹنگ کی بنیاد رکھی جارہی ہے۔


کیا مصنوعی ذہانت استاد کی جگہ لے لے گی یا اس کا سب سے مؤثر مددگار بنے گی؟ خان اکیڈمی کے بانی سل خان نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں تعلیم کے مستقبل پر حیران کن نکتہ نظر پیش کیا۔ اس بلاگ میں جانیں کہ AI کیسے ہر طالبعلم کے لیے ایک ذاتی اسسٹنٹ بنے گا، اور استاد کا کردار کس طرح پہلے سے بھی زیادہ اہم ہو جائے گا۔

مکمل بلاگ یہاں پڑھیں


نیورالنک جیسی برین چپ ٹیکنالوجی دستیاب نہ ہو جائے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ ایسی ٹیکنالوجی بچوں کی ذہنی نشوونما کو یکسر بدل سکتی ہے۔ مکمل تفصیل جاننے کے لیے ہمارا بلاگ ضرور پڑھیں۔

مکمل بلاگ یہاں پڑھیں


اگر آپ پوڈکاسٹ سننے کا شوق رکھتے ہیں تو سل خان کے انٹرویو پر اُردو اے آئی کی پوڈکاسٹ بھی یہاں سن سکتے ہیں:

اردو اے آئی پوڈکاسٹ سنیں



آپ کا دوست،
قیصر رونجھا