Find out why 1M+ professionals read Superhuman AI daily.
In 2 years you will be working for AI
Or an AI will be working for you
Here's how you can future-proof yourself:
Join the Superhuman AI newsletter – read by 1M+ people at top companies
Master AI tools, tutorials, and news in just 3 minutes a day
Become 10X more productive using AI
Join 1,000,000+ pros at companies like Google, Meta, and Amazon that are using AI to get ahead.
السلام علیکم!
دوستو، اس ہفتے کی اردو اے آئی اپڈیٹ میں آپ کے لیے دلچسپ ویڈیوز، پوڈکاسٹ اور خبروں کا انتخاب پیش کیا جا رہا ہے:
- ہم نے ایک آسان ویڈیو میں ChatGPT Agent کو مکمل طور پر سمجھایا ہے — یہ کیا ہے اور آپ اسے کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟
- سیم آلٹمین کے ایک نئے پوڈکاسٹ انٹرویو پر ویڈیو اور تبصرہ — کیا وہ واقعی AI سے ڈرے ہوئے ہیں؟
- تازہ ترین بلاگز اور خبریں جنہیں آپ مس نہیں کرنا چاہیں گے
مکمل تفصیل نیچے دیے گئے حصوں میں ملاحظہ کریں۔