Startups who switch to Intercom can save up to $12,000/year
Startups who read beehiiv can receive a 90% discount on Intercom's AI-first customer service platform, plus Fin—the #1 AI agent for customer service—free for a full year.
That's like having a full-time human support agent at no cost.
What’s included?
6 Advanced Seats
Fin Copilot for free
300 Fin Resolutions per month
Who’s eligible?
Intercom’s program is for high-growth, high-potential companies that are:
Up to series A (including A)
Currently not an Intercom customer
Up to 15 employees

دوستو!
آج اردو اے آئی کے یوٹیوب چینل کی پہلی سالگرہ ہے!
آپ تصویر میں دیکھ رہے ہوں گے: لوگ کم ہیں لیکن کیک تک پہنچنے والے ہاتھ زیادہ ہیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ ہے، اور یہ کہانی بھی بڑی دلچسپ ہے۔
پچھلے ایک سال میں، 17 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے اردو اے آئی سے سیکھا ہے، جو ہماری بڑی کامیابی ہے۔ لیکن افسوس! سبسکرائب کرنے والوں کی تعداد بہت کم ہے۔ (یہ افسوس میری طرف سے نہیں) میری ٹیم ہمیشہ یہ سمجھاتی ہے کہ جب تک آپ ویڈیوز میں کہیں گے نہیں، لوگ چینل سبسکرائب نہیں کریں گے۔ سو، اس تصویر کے ذریعے میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں—میری ٹیم کا خیال ہے کہ آپ لوگ کیک کھانے (یعنی سیکھنے) تو آتے ہیں، لیکن سبسکرائب نہیں کرتے۔
مجھے ذاتی طور پر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کیونکہ میرا مقصد پہلے دن سے ہی صرف 25 دوستوں کو سکھانا تھا۔ جب میں اپنے پچیس دوستوں کو کمنٹ کرتے دیکھتا ہوں، تو میرا مقصد پورا ہو جاتا ہے۔ میری ٹیم کو لگتا ہے کہ آپ کیک کھانے کے بعد سبسکرائب کا بٹن دبانا بھول جاتے ہیں۔
تو بات یہ ہے:
آپ سب سے پہلے کیک کھائیں (یعنی کھل کر سیکھیں)۔
باقی میری ٹیم والے خود ہی دیکھ لیں گے۔
اردو اے آئی کے ساتھ جڑے رہنے کا بے حد شکریہ۔ اس کیک کی طرح میرا دل بھی بڑھا ہے۔
ہمارا یوٹیوب چینل: youtube.com/@Urduaiorg
آپ کا دوست،
قیصر رونجھا
اسکالرشپ اور ویب سائٹ ورکشاپ لنکس نیچے موجود ہیں
نیچے آپ کو اس ایڈیشن کے دونوں اہم حصے ملیں گے: Scholarship Bundle کا سیکشن اور Website Development Video کا مکمل بلاک۔
ان دونوں کو مکمل غور سے دیکھیں