In partnership with

خوش آمدید

دوستو، آپ کا بہت شکریہ کہ آپ ہمارے ساتھ ہیں۔ پچھلے دو دنوں میں ہم نے تقریباً آٹھ ہزار دوستوں کو اس ای میل لسٹ سے ریمو کیا — کیونکہ وہ ای میل کھولتے ہی نہیں تھے۔

یہ ای میل آپ تک پہنچی ہے، اس کا مطلب ہے کہ آپ واقعی پڑھتے ہیں، سیکھتے ہیں اور اپنا فیڈبیک بھی دیتے ہیں۔ آپ ہمارے لیے بہت اہم ہیں۔

آپ کا ایک چھوٹا سا جواب، چاہے صرف ایک لائن ہی کیوں نہ ہو، ہمارے لیے قیمتی ہے۔ سوشل میڈیا پر ہزاروں میسجز کے بیچ جواب دینا مشکل ہوتا ہے، لیکن ای میل میں آپ کے میسجز میں خود پڑھتا ہوں۔ آپ کا جواب ہمیں خوشی دیتا ہے اور حوصلہ بھی۔

اور ہاں، ایک خاص خبر: ویب سائٹ بنانے والی ویڈیو اسی ہفتے آنے والی ہے۔

Subscribe to keep reading

This content is free, but you must be subscribed to Urdu Ai to continue reading.

Already a subscriber?Sign in.Not now

Reply

or to participate

Keep Reading

No posts found